سپریم کورٹ نے صنعتی فضلہ اور کچرا سمندر میں ڈالنے کی درخواست پر کمشنر کراچی کو طلب کرلیا

سپریم کورٹ نے صنعتی فضلہ اور کچرا سمندر میں ڈالنے کی درخواست پر کمشنر کراچی کو طلب کرلیا

کراچی (ثناءنیوز) سپریم کورٹ نے صنعتی فضلہ اور کچرا سمندر میں ڈالے جانے سے متعلق زیرسماعت درخواست پر کمشنر کراچی کو طلب کرلیا۔ درخواست کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس انور ظہیر جمالی اور جسٹس سرمد جلال عثمانی پر مشتمل بنچ میں ہوئی۔ جسٹس سرمد جلال عثمانی نے ریمارکس دئیے کہ پورے شہر کا سیوریج اور صنعتی فضلہ سمندر میں بہایا جارہا ہے اسکو کون صاف کریگا۔
کمشنر طلب

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...