واشنگٹن (آئی این پی) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے وائٹ ہاو¿س نیشنل سکیورٹی کونسل کے سینئر عہدیدار کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ جوفی جوزف کوانتظامیہ کی توہین اور داخلی معاملات کو آشکار کرنے کے الزام میں نوکری سے فارغ کیا گیا ہے۔
برطرف