اسلام آباد (آن لائن ) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس جواد ایس خواجہ نے وزیراعظم نوازشریف نااہلی کیس میں معروف شاعر امیر مینائی کا فارسی کا شعر پڑھ کر سنایا جس کا مفہوم ہے کہ سچائی اختیار کرو اور غموں سے نجات حاصل کرو، ان کا کہنا تھا حلف اٹھانے سے قبل ہی آئین و قانون کہتا ہے کہ سچ قوم کی امانت ہے اس حوالے سے معیار مقررکرنا ہو گا۔ قوم کے ساتھ حق اور سچ بولنا ہر فرد جو اسمبلی میں ہے یا باہر ہے کی ذمہ داری ہے۔
جسٹس جواد/ شعر