ٹینس سٹار ثانیہ مرزا آج بھی قومی شناخت کی جنگ لڑنے میں مصروف

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی انتہاپسند غیروں سے ہی نہیں اپنوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کرتے ہیں ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بھی پرایوں جیسا سلوک بھگت رہی ہیں۔ثانیہ مرزاشعیب ملک سے اپنے رشتے کودل کا رشتہ کہتی ہیں ، بات پکی ہوئی تو شعیب کی شہریت کو لیکر ان پر سوالوں کی بوچھاڑ کر دی گئی۔ ثانیہ کو بھارت کے معتبر ترین اعزازات تو دے دئیے گئے، لیکن آج بھی یہ ٹینس سٹار اپنی قومی شناخت سے متعلق بحث میں حصہ لینے پر مجبور ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...