آزاد کشمیر کا 68 واں یوم تاسیس آج منایا جائے گا

اسلام آباد (آن لائن) آزاد جموں وکشمیر کا 68 واں یوم تاسیس آج منایا جائے گا ۔ یوم تاسیس کی مرکزی تقریب صدارتی سیکرٹریٹ مظفر آباد میں صدر آزاد کشمیر کی زیر صدارت منعقد ہو گی ۔ 24 اکتوبر 1947ء کو مہاراجا سے بغاوت کر کے انقلابی حکومت قائم کی گئی تھی اور سردار ابراہیم اس حکومت کے پہلے صدر مقرر کئے گئے تھے ۔ آج اس انقلابی حکومت کا 68 واں یوم تاسیس منایا جاتا ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...