نیٹو افواج اگلے ہفتے ایک دہائی کی سب سے بڑی مشقوں میں حصہ لیں گی

لندن (بی بی سی) نیٹو کی افواج میں شامل 36 ہزار فوجیوں پر مشتمل بحری، بری اور فضائی دستے اگلے چند ہفتوں میں پرتگال، اٹلی اور سپین میں ہونی والی گذشتہ ایک دہائی کی سب سے بڑی جنگی مشقوں میں حصہ لیں گے۔ نیٹو کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل الیگزینڈر ورش باو¿ کا کہنا تھا کہ نیٹو ایک دفاعی ادارہ ہے اور ہم یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں اور ہم بھرپور دفاعی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن