صرف خدمت خلق کا جذبہ لیکر میدان میں اترے ہیں: اکرام اللہ خان کاکڑ

لاہور (پ ر) یوسی 157 گنج مغلپورہ سے خدمت خلق گروپ کے امیدوار برائے چیئرمین اکرام اللہ خان کاکڑ اور وائس چیئرمین کے امیدوار شیخ آصف رفیق نے ڈور ٹو ڈور ہینڈ بل تقسیم کئے اور 6 وارڈوں اپنے کونسلروں محمد علی ٹیپو، ملک عقیل اکی، محسن علی کھوکھر، عرفان اکرم، قاضی ساجد محمود، شیخ عادل سلیم کی معیت میں اپنے حلقے کے لوگوں کو ان کی حمایت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میرے حلقے کے لوگ مجھے اور میرے خاندان کو برسوں سے جانتے ہیں کہ ہم صرف خدمت خلق کا جذبہ لیکر میدان میں اترے ہیں اور انشاءاللہ کامیابی ہمارے قدم چومے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...