خیبر ایجنسی میں جرمانہ نہیں صرف تنبیہہ کرنے والی خصوصی ٹریفک پولیس تعینات

Oct 24, 2015

پشاور (بی بی سی) وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں پہلی مرتبہ ٹریفک پولیس کو تعینات کیا گیا ہے لیکن اس پولیس کے پاس قبائلی علاقوں کے قانون کے تحت خلاف ورزی کرنے پر جرمانے کی سزا کا اختیار نہیں ہے اس لئے یہ اہلکار صرف انہیں تنبیہ کر سکتے ہیں۔ خیبر پی کے کو افغانستان سے ملانے والی شاہراہ پر اب ٹریفک پولیس اہلکار نظر آتے ہیں۔خیبر پی کے کو پشاور کے راستے افغانستان سے ملانے والی اس شاہراہ پر اب ٹریفک پولیس کے اہلکار نظر آتے ہیں۔

خیبر ایجنسی

مزیدخبریں