لندن (نیٹ نیوز) گدھوں پر کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گدھ کے معدے میں گیسٹرک ایسڈ کی زیادہ مقدار اسے مردار کے گوشت کو ہضم کرنے اور جراثیموں اور وائرس سے بیماریاں لاحق ہونے سے تحفظ فراہم کر کے اس کے جسمانی مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے۔ جس سے وہ مردار کھانے سے بیمار نہیں ہوتے۔
گدھ مردار گوشت کھانے سے بیمار کیوں نہیں ہوتے؟
Oct 24, 2015