اعلان تعطیل Oct 24, 2015 یوم عاشور کے موقع پر نوائے وقت کے دفاتر آج بند رہیں گے لہٰذا کل بروز اتوار اخبار شائع نہیں ہو گا۔