عارفوالا (نامہ نگار) سعودی عرب میں بسلسلہ روزگار مقیم محنت کش کی 2 سالہ بیٹی آگ میں جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ نواحی گائوں 15/ای بی کے محنت کش محمد رمضان کی 2 سالہ بیٹی آگ سے جھلس کر جاں بحق ہو گئی۔
عارفوالا: سعودی عرب میں مقیم محنت کش کی 2 سالہ بیٹی آگ میں جھلس کر جاں بحق
Oct 24, 2016