دیر لوئر (نوائے وقت رپورٹ) تیمر گرہ میں ویلڈنگ کی دکان میں دھماکہ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پولیس نے جائے وقوعہ سے 2مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، دکان سیل کر دی گئی۔
تیمر گرہ: ویلڈنگ کی دکان میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق، 2 مشتبہ افراد گرفتار
Oct 24, 2016