' دھرنے کے باعث نوازشریف کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت منسوخ ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیٹ نیوز) تحریک انصاف کے دھرنے کے باعث وزیراعظم  نوازشریف کی 2 نومبر کو کرغزستان میں ہونیوالے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی اوکے) حکومتی سربراہ کانفرنس میں شرکت منسوخ کئے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم کی بجائے سینئر وزیر کی جانب سے کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کا امکان ہے۔ ایس سی او سربراہان حکومت کی کونسل کا 2 روزہ اجلاس 2 نومبر سے کرغزستان میں ہوگا۔
نوازشریف/ شرکت منسوخ

ای پیپر دی نیشن