لاہور(خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماءپاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا کہ پاکستان میں نظام مصطفی ﷺ کے نفاذ اور مقام مصطفی ﷺ کے تحفظ کےلئے علماءمشائخ کوحجروں اور خانقاہوں سے نکل کر رسم شبیری ادا کرنی چاہئے ۔
علماءو مشائخ کو حجروں سے نکل کر رسم شبیری اداکرنی ہوگی: ابوالخیر محمد زبیر
Oct 24, 2016