قطر کے سابق امیر شیخ خلیفہ بن حمد الثانی چوراسی سال کی عمر میں انتقال کر گئے

Oct 24, 2016 | 11:05

ویب ڈیسک

 شیخ خلیفہ بن حمد الثانی کا قطر میں برسراقتدار الثانی خاندان سے تعلق ہے۔ وہ 1995 سے 2013 تک قطر کے امیر رہے۔ انہوں نے 1995ء میں اس وقت اقتدار پر قبضہ کیا جب ان کے والد اور اس وقت کے امیر قطر بیرونی دورہ پر تھے، وہ قطر کے موجودہ امیر شیخ تمیم کے دادا تھے، ان کے دور میں قطر میں قدرتی گیس کی پیداوار 77 ملین ٹن تک پہنچ گئی ،قطر دنیا میں قدرتی گیس برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے اوراس نے عرب ریاستوں میں بھاری سرمایہ کاری کررکھی ہے..

مزیدخبریں