اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) امام کعبہ شیخ صالح بن حمید پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیر مواصلات ڈاکٹر حافظ عبدالکریم‘ سعودی سفیر نے امام کعبہ کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے کہا ہے کہ امام کعبہ کی پاکستان آمد ہمارے لئے باعث اعزاز ہے۔
امام کعبہ