لکی مروت (نوائے وقت رپورٹ) پولیس نے لکی مروت میں کارروائی کرکے 87 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی ہیں۔
لکی مروت: پولیس کی کارروائی 87 افراد گرفتار، اسلحہ، منشیات برآمد
Oct 24, 2017