سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازدوبارہ اسپتال میں داخل ہوگئیں ہیں۔کینسرمیں مبتلا بیگم کلثوم نوازپھرسے اسپتال میں داخل ہوگئی ہیں۔مریم نواز نے اپنی ایک ٹویٹ میں بیگم کلثوم نواز کے دوبارہ اسپتال میں داخل ہونے کی اطلاع دی ہے۔اور قوم سے دعا کی اپیل کی ہے۔
بیگم کلثوم نوازدوبارہ اسپتال میں داخل ،مریم نوازکی قوم سےدعاکی اپیل
Oct 24, 2017 | 12:03