میڈیا میں آجکل سنسنی خیزی کا رحجان فروغ پارہا ہے:مرتضیٰ وہاب

کراچی(وقائع نگار)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلا عا ت و قا نو ن اور اینٹی کر پشن بیر سٹر مرتضیٰ وہا ب نے کہا ہے کہ صحا فت کے بنیا دی و ظا ئف میں اطلا عا ت کی عوا م تک رسا ئی اور بہم رسا نی ہے ۔ اطلا عا ت کے ساتھ ساتھ تعلیمی شعو ر اُجا گر کر نا بھی میڈیا کی ذمہ دا ر ی ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے دفتر میں سی ایس ایس انفا ر میشن گرو پ کے افسرا ن کے دس رکنی وفد سے ملا قا ت کے دورا ن کیا ۔صو با ئی مشیر نے وفد کو بتا یا کہ حکومت کے مثبت پہلو ئو ں کی طر ف بھی میڈیا کی نظریں ہو نی چا ہئیں نہ منفی چیزو ں کو ہی بریکنگ نیو ز بنا یا جا ئے ۔انہوں نے کہا کہ آج میڈیا صر ف سنسنی خیزی کے رجحا ن کو فرو غ دے رہا ہے جبکہ عوام میں علم و شعو ر اُجا گر کر نا بھی صحافتی ذمہ دا ریو ں میں آتا ہے ۔صو با ئی مشیر نے سول سر وس کے افسرا ن کو سندھ حکومت کے جا ر ی اور تکمیل شدہ منصو بو ں کے با ر ے میں بریفنگ دی جس میں انسٹیٹیو ٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلیٹیشن جیسے اسٹیٹ آف دی آر ٹ جیسا منفر د ادا ر ہ اور این آئی سی وی ڈی میں علا ج معا لجہ کی بہترین سہو لتیں شا مل ہیں ۔افسرا ن کے وفد نے سندھ حکومت کے عوا می فلا ح بہبو د کے منصو بو ں کو سرا ہتے ہو ئے سندھ حکومت اور مشیر اطلاعا ت کا بطو ر میز با ن شکریہ ادا کیا ۔

ای پیپر دی نیشن