عالمی سرمایہ کاری کانفرنس میں امریکی بائیکاٹ کے باوجود تیل، گیس، انفرا سٹرکچر سیکٹرز میں 50 ارب ڈالرز کے معاہدے

Oct 24, 2018

ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب میں ہونے والی عالمی سرمایہ کاری کانفرنس میں امریکہ سمیت متعدد ممالک کی جانب سے بائیکاٹ کے باوجود 12 میگا ڈیلز کے تحت 50 ارب ڈالر سے زائد کے تیل، گیس، انفرا سٹرکچر اور دیگر سیکٹرز میں معاہدے ہوئے۔

مزیدخبریں