کراچی (نوائے وقت رپورٹ) میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے 16 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا۔ ماہی گیروں کی 3 کشتیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔ ماہی گیر قانونی کارروائی کیلئے ڈاکس پولیس کے حوالے کر دیئے گئے۔
کراچی: 16 بھارتی ماہی گیر گرفتار 3 کشتیا ں بھی قبضے میں لے لی گئیں
Oct 24, 2018