فساد برپا کرنے کا الزام، ایران میں سونے کے2 تاجروں کو سزائے موت کی توثیق

لندن(صباح نیوز)ایران میں عدلیہ کے ترجمان غلام حیسن ایجہ ای نے بتایا ہے کہ سپریم کورٹ نے ملک میں سونے کے دو تاجروں وحید مظلومین اور محمد اسماعیلی قاسمی کے خلاف سزائے موت کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔ترجمان کے مطابق مقدمے کے ابتدائی فیصلے میںموت کی سزا سنائی گئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن