اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری رمضان کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے چوہدری رمضان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی،توچوہدری رمضان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔