پاکستان سٹاک ایکسچینج میں غیرمعمولی تیزی کارجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں غیرمعمولی تیزی کارجحان ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں بارہ سو پوائنٹس سے زائد کااضافہ ہوا  جس سے سرمائے کی منڈی38ہزار950پوائنٹس سے تجاوز کرگئی۔

ای پیپر دی نیشن