جامعہ پنجاب ، شعبہ ابلاغیات کی انچارج ڈاکٹرنوشینہ سلیم کو پروفیسر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

Oct 24, 2019

لاہور(سٹاف رپورٹر) جامعہ پنجاب شعبہ ابلاغیات کی انچارج ڈاکٹر نوشینہ سلیم کو پروفیسرکے عہدے پر ترقی دے دی گئی ، ڈاکٹر نوشینہ کاشمار شعبہ ابلاغیات کے سینیئر ترین اساتذہ میں ہوتا ہے، ڈاکٹر نوشینہ نے پولیٹیکل کمیونیکشن سمیت مختلف موضوعات پردرجنوں ریسرچ پیپر لکھے ہیں، وہ اس وقت شعبہ ابلاغیات میں بطور انچارج بھی فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔

مزیدخبریں