مقبوضہ کشمیر میں کرفیوکا81واں روز،معمولات زندگی مفلوج

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل معمولات زندگی مفلوج۔۔۔لوگوں کا بھارتی تسلط اور مقبوضہ علاقے کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف احتجاج ۔۔۔ دکانیں اور کاروباری مراکز بند۔۔۔ ٹرانسپورٹ معطل ۔۔۔ تعلیمی ادارے اورسرکاری دفاتر ویرانی کا منظر پیش کرر ہے ہیں۔۔۔

ای پیپر دی نیشن