اندرون و بیرون ممالک سے آنے او رجانے والی 10پروازیں منسوخ ،3تاخیر کا شکار

لاہور( این این آئی)اندرون اور بیرون ممالک سے آنے او رجانے والے 10پروازیں جبکہ 3تاخیر کا شکاررہیں۔چائنہ ائیر کی ارمچی جانے والی پرواز 6018اور آنے والی پرواز 6017، چائنہ ائیر کی گوانگزو جانے والی پرواز 6038اور آنے والی پرواز 6037،پی آئی اے کی دہلی جانے والی پرواز 270اور آنے والی پرواز 271،پی آئی اے کی رحیم یار خان جانے والی پرواز 583اورآ نے والی پرواز 584 منسوخ کر دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...