فرانس میں بیٹی سمیت 160 بچوں کو  زیادتی کا نشانہ بنانے والا گرفتار

پیرس(نیٹ نیوز)فرانس میں اٹلی سے تعلق رکھنے والے 52 سالہ ملزم کو 160 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ملزم پر 122 مقدمات زیر سماعت تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن