پیرس(نیٹ نیوز)فرانس میں اٹلی سے تعلق رکھنے والے 52 سالہ ملزم کو 160 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ملزم پر 122 مقدمات زیر سماعت تھے۔
فرانس میں بیٹی سمیت 160 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا گرفتار
Oct 24, 2020