متبادل ذرائع کیساتھ برطانیہ‘ فرانس سے پاکستان کیلئے پروازیں چلانے کا اعلان 

Oct 24, 2020

اسلام آباد (نیٹ نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن پی آئی اے نے متبادل ذرائع سے برطانیہ اور فرانس سے پاکستان کیلئے آپریشن کا اعلان کر دیا نئے یورپی جہازوں کے ساتھ 30 اکتوبر سے برطانیہ اور فرانس سے پروازیں آپریشن کریں گی۔

مزیدخبریں