لاہور (پ ر) بھارتی حکومت کی طرف سے غیرکشمیری باشندوں کو ریاست باشندہ سرٹیفکیٹ کا اجراء عالمی قوانین اور ماضی میں کشمیر کو دی گئی خصوصی اہمیت جس کے تحت کسی غیر کشمیری کو وادی میں جائیداد کی خریدو فروخت اور شہریت کی اجازت نہ تھی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے جس کی پرزور مذمت کی جاتی ہے۔ اب تک پانچ لاکھ سے زائد ہندوؤں کو سرٹیفکیٹ دیئے جا چکے ہیں۔