پی سی بی بورڈ کا اجلاس 9نومبر کو طلب

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس 9نومبر کو طلب کرلیا ہے ۔ جو ممبران نہیں آسکتے وہ آن لائن اجلاس میں شرکت کر سکیں گے ۔ اجلاس کا ایجنڈا بھی جلد جاری کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن