سراج الحق کا پاکستانی قونصل خانے جلال آباد میں بھگدڑکے حوالے سے توجہ مبذول کرانے کا نوٹس سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع 

لاہور(خصوصی نامہ نگار)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے افغانستان کے شہرجلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا حاصل کرنے کے لئے جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑکے باعث پندرہ افراد کے جاں بحق ہونے اور گیارہ افراد کے زخمی ہونے کے حوالہ سے توجہ مبذول کرانے کا نوٹس سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن