اسلام آباد (نامہ نگار)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ارکان کو بار بار ماسک پہننے کی ہدایت کرتے رہے ۔ جمعہ کو سینٹ اجلا س کے دور ان بعض اراکین سینٹ کی جانب ماسک نہ پہننے پر چیئر مین سینٹ صادق باربار ہدایت کرتے رہے کہ اراکین ماسک پہنیں ۔
چیئر مین سینٹ ارکان کو بار بار ماسک پہننے کی ہدایت کرتے رہے
Oct 24, 2020