رحیم یارخان (کرائم رپورٹر) تھانہ کوٹ سبزل کی حدود موضع شاہ پور کے رہائشی غلام محمد نے پولیس کو اپنی تحریری شکایت میں بیان کیا کہ تین ملزمان عیسیٰ وغیرہ اسکے نوجوان بھائی اربیلا کو کھانہ کھلانے کے بہانے ہمراہ لے گئے اور نشہ آور چیز پلا دی جس کے نتیجہ میں اربیلا بیہوش ہوگیا،ملزمان شیخ زید ہسپتال چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔