لاوہ(نامہ نگار)صوبہ پنجاب کاآبپاشی کاسب سے بڑامنصوبہ گمبھیرڈیم فنڈزکی عدم دستیابی کے سبب التواکاشکار ہوگیامتاثرین گمبھیرڈیم کومعاوضہ نہ ملنے کیوجہ سیاراضی مالکان سراپااحتجاج ہیں۔ گزشتہ تین سالوں سے محکمہ سمال ڈیمزکیزیرانتظام سست روی سے جاری منصوبہ پرکام فنڈزنہ ملنے کیوجہ سیروک دیاگیاڈیم کی تعمیرکی صورت میں ہزاروں ایکڑاراضی سیراب کی جاسکتی عوام علاقہ نے صوبائی وزیرآبپاشی اورحکومت پنجاب سے پوٹھوہارکے پسماندہ ترین علا قہ میں اتنے اہم منصوبہ ی فوری تکمیل کاپرز ورمطا لبہ کیا ہے ۔
گمبھیرڈیم فنڈزکی عدم دستیابی کے سبب التواکاشکار ،متاثرین سراپاا حتجاج
Oct 24, 2020