میلسی(نامہ نگار)محکمہ خوراک پنجاب نے اپنے ایک تحریری نوٹیفیکیشن کے ذریعے تحریک انصاف سٹی میلسی کے صدر اور سابق صدر بار مہر ظفر اقبال احمد ایڈووکیٹ کو گندم اور چینی کے کنٹرول کیلئے ڈسٹرکٹ کوآرڈنیٹر ضلع وہاڑی مقرر کر دیا مہر ظفر اقبال احمد نے کہا کہ ناجائز منافع کمانے والے مافیا کیخلاف موثر قانونی کاروائی کی جا سکے۔