لاہور (یواین پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنیوالے باؤلر سمت پٹیل نے کہا کہ وہ نومبر میں پی ایس ایل ٹرافی اٹھاکر میں ہوں قلندر ’کا نعرہ لگانے کے خواہشمند ہیں۔سمت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ فخر زمان، شاہین آفریدی اور حفیظ کا فارم میں ہونا لاہور قلندرز کیلئے اچھی بات ہے۔
سمت پٹیل پی ایس ایل ٹرافی اٹھانے کے خواہشمند
Oct 24, 2020