اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ترجمان مشیرخزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں۔جیسے ہی مذاکرات مکمل ہوں گے اعلامیہ جاری کردیا جائے گا۔ جاری مزاکرات کے دوران ناکامی کی خبر دینا درست نہیں۔ اس کے علاوہ جو خبر چل رہی ہے وہ وزارت خزانہ کا موقف نہیں ہے۔
آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں، ترجمان مشیرخزانہ
Oct 24, 2021