رو سی صدرنے لبنان کی  عسکری تنظیم حزب اللہ کو تسلیم کر لیا

ماسکو(صباح نیوز)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کو تسلیم کر لیا۔روسی میڈیا کے مطابق صوبوں کے سربراہوں سے گفتگو میں صدر پیوٹن نے حزب اللہ کو لبنان میں اہم سیاسی قوت اور اس کے سیاسی کردار کو اہم قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ حزب اللہ سے متعلق ممالک کی اپنی رائے ہے اور ہمارا نقطہ نظر الگ ہے ۔ہمارے نظریات کے مطابق حزب اللہ لبنان میں اہم سیاسی طاقت ہے۔

ای پیپر دی نیشن