ترکی میں گرفتارموساد گینگ کے ایک جاسوس نے اعتراف جرم کر لیا

انقرہ(این این آئی)ترکی کے ایک قومی اخبار نے حال ہی میں ترک سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اسرائیل کے کئی جاسوسوں میں سے ایک کے اعتراف جرم کی تفصیلات شائع کی ہیں .ترک اخبار  نے گرفتار ہونے والے موساد کی ایک جاسوس کی کمپنی اور استنبول میں نئے آنے والے طلبا کی رہنمائی کے لیے ایک سینٹر بھی چل رہا تھا۔وہ 2012 سے ایک جرمن شخص کے ساتھ رابطے میں تھا جو عرب نژاد ہونے کے ساتھ  جرمنی میں مقیم تھا۔

ای پیپر دی نیشن