ڈیرہ غازیخان )بیورو رپورٹ) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ گیارہویں اور نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان بالترتیب انتیس اکتوبر بروز جمعہ اور نو نومبر بروز منگل صبح دس بجے کریں گے ۔ڈپٹی کنٹرولر امتحانات ڈیرہ شیخ امجدحسین نے بتایا نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کیے جاسکیں گے ۔
گیارہویں19اکتوبر نہم امتحانات کے نتائج کا اعلان 9 نومبرکو ہوگا
Oct 24, 2021