ڈی کے ٹی کے زیراہتمام لیڈی ہیلتھ ورکرز کیلئے کلینیکل سیمپوزیم کا انعقاد

Oct 24, 2021


ملتان(خصوصی رپورٹر)ڈی کے ٹی کے زیر اہتمام ہیلتھ سروس پرووائیڈر کے لئے بریسٹ کینسر  ، خاندانی منصوبہ بندی اور زچگی کے مسائل کے حوالے سے ایک کلینیکل سیمپوزیم منعقد کیا گیا۔مختلف شہروں سے لیڈی ہیلتھ ورکرز نے شرکت کی ماہر گائناکالوجسٹ ڈاکٹر شاہدہ پروین،ماہر امراض سرطان ڈاکٹر روبینہ مختا رنے پوسٹ ابارشن اور بریسٹ کینسر کے بچائو کے حوالے سے گفتگو کی ۔ ڈی کے ٹی کے کنٹری ڈائریکٹر جسٹن مین تھامسن اور ڈائریکٹر سوشل فرنچائزڈ ڈاکٹرمسعود خان نے بھی کلینیکل سیمپوزیم میں شرکت کی۔

مزیدخبریں