گرین شرٹس کیخلاف میچ : کوہلی الیون نے نیٹ پر پسینہ بہانا شروع کردیا

Oct 24, 2021


 دبئی(یواین پی)سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ملکی بیٹرز کو مشورے دینا شروع کردیئے۔ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ملکی بیٹرز کو مشورے دینا شروع کردیئے۔روایتی حریف کا ٹاکراآج اتوار کو شیڈول ہے، گرین شرٹس کیخلاف میچ کی تیاریوں کیلئے کوہلی الیون نے نیٹ پر پسینہ بہانا شروع کردیا، وہ تیاریوں میں کوئی کسر اٹھاکے نہیں رکھنا چاہتے۔

مزیدخبریں