کراچی (نیوزرپورٹر) کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پرلیڈی پولیو ورکرکو ہراساں کرنے کا واقعہ ہوا ہے، تاہم پولیس اور رینجرز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نے لیڈی پولیو ورکرکو ہراساں کیاا وربد کلامی کی تھی، ملزم کی گرفتاری کے بعد لیڈی پولیو ورکراورعملے کو مقدمے اندراج کیلئے بلایا گیا۔
ابوالحسن اصفہانی روڈ