راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)15 فروری 2002 ء کو شہید ہونے والے کانسٹیبل امیر داداپنے ساٹھ سال مکمل ہونے پر محکمہ پولیس سے ریٹائرقرار دے دیئے گئے شہید کانسٹیبل نومبر 1983میں محکمہ پولیس میں بطور کانسٹیبل بھرتی ہوئے تھے کوٹلی ستیاںکے علاقہ میں اشتہاری مجرم کی گرفتاری کیلئے ریڈکے دوران فائرنگ سے جام شہادت نوش کرگئے تھے ی پی اومحمد احسن یونس نے کہا کہ شہداء ہمارا فخر ہیں جنہوںنے اپنے خون سے ارض پاک کی آبیاری کی شہید کانسٹیبل امیر داد مورخہ 23اکتوبر 2021کومحکمہ پولیس میں 60سالہ سروس پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے۔
ہیں ریٹائرمنٹ پر ان کی پینشن کے تمام واجبات ان کے لواحقین کو اد ا کئے جارہے ہیں۔