مضرصحت اجزاء کااستعمال کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہو گی :محمد اسرار

نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)پنجاب فوڈز اتھارٹی کی نارنگ منڈی میں کارروائی,فوڈپوائنٹس اور مٹھائی میں مضرصحت اجزاء کے استعمال اورصفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر بھاری جرمانے کیے گئے لائسنس تصدیق نہ کروانے والے دکانداروں کو وارننگ دی گئی سٹی پریس کلب نارنگ کے ممبران سے گفتگوکرتے ہوئے پنجاب فوڈز اتھارٹی ضلع شیخوپورہ کے انچارج محمد اسرار کا کہنا تھا انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی درندے سے کم نہیں ،مضرصحت اجزاء کااستعمال کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن