بنگلہ دیش: حسینہ واجد کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے‘ جھڑپیں 


ڈھاکا (نیٹ نیوز) بنگلہ دیش میں وزیراعظم حسینہ واجد کی حکومت کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ بنگلہ دیش کی نیشنل پارٹی نے کھلنہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے کو روکنے کے لیے عوامی لیگ کی حکومت نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ بند کردی۔کئی مقامات پر جھڑپیں بھی ہوئیں جبکہ عوامی لیگ نے بنگلہ دیش نیشنل پارٹی پر دہشت پھیلانے کا الزام عائد کر دیا۔
بنگلہ دیش

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...