لاہور ( نیوز رپورٹر) اخبار فروش یونین لاہور کے چیئرمین چوہدری عاشق علی اور صدر چوہدری مشتاق علی اور حافظ ذوالفقار علی کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں۔ان کی نماز جنازہ آج صبح 10 بجے نیو سپر ٹاؤن مین بولیوارڈ ڈی ایچ اے لاہور کینٹ مسجد توحید میں ادا کی جائیگی ۔
چیئرمین اخبار فروش یونین لاہور چوہدری عاشق علی کی والدہ انتقال کر گئیں
Oct 24, 2022