کوہاٹ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ‘ 3 افراد جاں بحق


پشاور (نوائے وقت رپورٹ) کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں اراضی کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 3  افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعہ دو مقامی فریقین کے مابین اراضی کے تنازع پر پیش آیا۔ ریسکیو عملے کی جانب سے جاں بحق افراد کی نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔
کوہاٹ فائرنگ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...